ٹبہ سلطانپور (سپیشل رپورٹر،سٹی رپورٹر) سابق جنرل کونسلر وسینئررہنماکھچی پٹھان اتحاد گروپ ابرار خان سندھڑنے کہاکہ قابل فخر بات ہے کہ منتخب نمائندگان ایم این اے برسٹر اورنگزیب خان کھچی اور ایم پی اے نواب علی رضا خان خاکوانی نے حلقہ این اے 165اورحلقہ پی پی235میں اربوں روپوں کی فنڈنگ سے ترقیاتی منصوبے پایاتکمیل پہنچاکرعوام کے لیے خوشحالی کی راہیں ہموار کردی ہیں خراج تحسین پیش کرتاہوں۔ انہوں نے مزیدکہاکہ ہم سب کامقصدصرف اورصرف علاقہ جات کی تعمیروترقی ہیاس موقع پردیگردوست احباب بھی موجود تھے
منتخب نمائندگان نے ترقیاتی کاموں سے خوشحالی کی راہیں ہموار کردیں‘ خراج تحسین پیش کرتاہوں ابرارخان سندھڑ
Jan 04, 2022