بلدیاتی الیکشن میں منیس گروپ کو کامیاب کروائیں گے ‘چوہدری ببی جٹھول

چوک میتلا ( نمائندہ نوائے وقت  ) منیس گروپ کے رہنما چوہدری ببی جٹھول نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں موضع مقصودہ سے منیس گروپ کو بھاری لیڈ سے کامیاب کروائیں گے انہوں نے کہا کہ ہمارے لیڈر علاقہ کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہیں  اس موقع پر چوہدری حاجی طالب حسین جٹھول چوہدری بلاول حسین جٹھول چوہدری شعیب جٹھول چوہدری قیصر جٹھول چوہدری محسن جٹھول موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن