بلدیہ پسنی کے خاکروب تنخواہوں کی عدام ادائیگی پر سراپااحتجاج

 پسنی (نامہ نگار) بلدیہ پسنی کے خاکروب کئی مہینے سے تنخواہ کے عدم ادائیگی کے خلاف پسنی پریس کلب کے سامنے سراپا احتجاج‘احتجاجی مظاہرے میں بلدیہ ڈیلی ویجز سمیت سیاسی پارٹیز  نے بڑی تعداد میں شرکت ۔بلدیہ پسنی کے خاکروب گزشتہ کئی مہینے سے اپنے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ مجبوراً خاکروبوں نے احتجاج شروع کردیا۔

ای پیپر دی نیشن