سیاست میں آنیکامقصد عوام کی خدمت کرنا ہے :کریم نوشیروانی

خاران(پی پی آئی) سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا کہ اقتدار کے بغیر عوام کی خدمت کررہے ہیں ہمارا جینا مرنا عوام کے ساتھ ہے ان خیالات کا اظہار انھوں نے میر محمود خان نوشیروانی میر امجد خان ملازئی ودیگر سے گفتگو میں کیا۔ میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا کہ میں اور شعیب نوشیروانی خاران کے عوام کو تکلیف میں دیکھنا نہیں چاہتے عوام کے مشکلات اور مسائل کو اپنی مشکل اور مسئلہ سمجھتے ہیں ہم اقتدار کے بغیر اپنے عوام کی دن رات خدمت کررہے ہیں

ای پیپر دی نیشن