صحافی شہباز چوہدری کے والد  انتقال کر گئے، سپرد خاک 


لاہور (نیوز رپورٹر)سینئر صحافی شہباز چوہدری کے والد چوہدری خالد حسین انتقال کر گئے۔ان کی نماز جنازہ آبائی شہر وہاڑی میں ادا کی گئی۔ جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔نمازجنازہ میں ایم این اے طاہر اقبال ،صاحبزادہ پیر علی معظم شاہ ،پیر محمد افضل ہاشمی ،غلام مصطفی مغل ،الحاج رشید ارشد ،سیاسی ،سماجی عوامی حلقوں ،عزیز و اقارب شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ختم قل آج صبح 9بجے ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن