نواز شریف جلد واپس آئینگے ‘ ن لیگ ہی ملک کو اندھیروں سے نکالے گی:افضل کھوکھر

رائیونڈ( مہر عدنان سے) رائیونڈ سے منتخب ہونے والے لیگی ایم این اے ملک افضل کھوکھر نے کہا کہ مسلم کیگ ن ہی اس ملک کو تاریکی سے نکالے گی پی ٹی آئی سے ساڑھے 3 سال ملکی معیشت کو برباد کیا اب ان سب کو ٹھیک کرنے کا وقت ہے آئندہ بھی عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو کر عوام کی خدمت کرینگے مسلم لیگ ن نے اپنے دور حکومت میں رائیونڈ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ہیں انڈس ہسپتال کا قیام رائیونڈ فلائی اوور رائیونڈ کی عوام کے لیئے مسلم لیگ کے تحفے ہیں اور رائیونڈ کی عوام اپنے محسنوں کو کبھی نہیں بھولتی میاں نواز شریف جلد وطن واپس آئیں گے مسلم لیگی ورکرز الیکشن کی تیاری میں مصروف ہیں یہ حکومت مدت پوری کرکے نئے الیکشن کی تاریخ دے گی ۔

ای پیپر دی نیشن

''گفتگو بندنہ ہو بات سے بات چلے''

پاکستانی قوم بیلا روس کے محترم صدر ایگزاانڈرلوکا شینکو کا سپاس تشکرادا کرتی ہے کہ جنہوں نے آزاد فلسطین کے قیام میں مسلم امہ ...