ایران،سفر کے دوران خواتین  کے لیے سکارف لازمی قرار


تہران (اے پی پی)ایرانی پولیس نے ایک بار پھرسفر کے دوران خواتین کے لیے سکارف لازمی قرار دے دیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سینئر پولیس افسر نے کہا کہ ملک بھر میں نظر۔1یا نگرانی پروگرام کےنئے مرحلےکا آغاز ہو گیا ہے جس کے تحت پولیس نے ایک بار پھرخواتین کو ہدایت کی ہے کہ وہ گاڑی میں سفر کے دوران سکارف استعمال کریں۔یاد رہے کہ نظر۔1 پروگرام کا آغاز 2020 میں کیا گیا ، اس پروگرام کے تحت گاڑی کے مالک کو ایک ایس ایم ایس کے ذریعے لباس کی خلاف ورزی بارے مطلع اور مزید خلاف ورزیوں کی صورت میں قانونی کارروائی کے حوالے سے خبردار بھی کیا جاتا ہے۔
سکاف لازمی قرار

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...