کامونکی(نمائندہ خصوصی)نوسر باز نے سرکاری نوکری پر بھرتی کرانے کا جھانسہ دیکر محنت کش سے لاکھوں روپے ہتھیالئے۔بتایا گیا ہے سکھانہ باجوہ کے تنویرنے اپنے بھائی اوربہن کو سرکاری نوکری پر بھرتی کرانے کیلئے فیصل آباد کے عمران شبیرکوتیئس لاکھ روپے دیے جو کہ وہ اس کی رقم خرد برد کرگیا۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
کامونکی:نوسر باز نے سرکاری نوکری کا جھانسہ دیکر محنت کش سے لاکھوں روپے ہتھیالئے
Jan 04, 2024