کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 200 روپے ہو گئی دس گرام سونے کی قیمت میں 1543 روپے کی کمی دس گرام سونا فی تولہ 1 لاکھ 87 ہزار 71 روپے کا ہوگیا عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر کی کمی سے 2067 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا چاندی کی قیمت 20 روپے کی کمی سے 2660 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی