محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر جبکہ کشمیراور خیبر پختونخواہ کے   بعض علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔

Jul 04, 2010 | 23:03

سفیر یاؤ جنگ
محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں تیز ہوائیں بھی چلیں گی جبکہ مری میں آج  صبح سے ہی گرج چمک کے ساتھ پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع گیا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش سیدو شریف میں تینتالیس ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔اس کے علاوہ مظفرآباد میں نوملی میٹر، بالاکوٹ چھ ، پٹن دو اور دیر میں ایک ملی میٹر بارش ہوئی۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت بدین اور کنڈی میں پینتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
مزیدخبریں