مکرمی! ہمارا ملک جن مشکلات مےں گھرا ہوا ہے ےہ حکومت کا خود بوےا ہوا ہے۔ اللہ کے اور دےن اسلام کے دشمن جن سے اللہ تعالیٰ نے باربار قرآن پاک مےں مسلمانوں کو آگاہ فرماےا ہے۔ ےہود و نصاریٰ مےرے بھی اور مسلمانوں کے دشمن ہےں اور ہماری 63 سالہ تارےخ بھی ےہی بتاتی ہے کہ ےہ کبھی بھی وقت پر ہمارے کام نہےں آئے جن خطرات مےں ہم ہےں ان کی طرف کوئی غور و فکر نہےں کرتا۔ اپنی کرسی کےلئے ہر جائز ناجائز حربہ استعمال ہو رہے ہےں۔ خدا کے لئے مخالفت برائے مخالفت کو چھوڑ کر پہلے پاکستان کو جن خطرات مےں گھرا ہوا ہے بچانے کی کوشش کرو اللہ نے دشمن ظاہر کردےا ہے خدا کے لئے ان دشمنوں کو ملک سے نکالو جتنی جلدی ہو سکتا ہے۔ انشاءاللہ ملک مےں امن آجائے گا۔
(عبدالرو¿ف ملک امےر لاہور تحرےک عظمت اسلام لاہور )
(عبدالرو¿ف ملک امےر لاہور تحرےک عظمت اسلام لاہور )