صوبائی حکومتیں بھی نیٹو کنٹینرزکی سکیورٹی پلان کو ترتیب دینے لیئے اقدامات کو یقینی بنائیں۔ رحمن ملک

Jul 04, 2012 | 14:30

سفیر یاؤ جنگ
نیٹو سپلائی کی بحالی کے بعد کنٹینرز کی سکیورٹی کے حوالے سے اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے رحمن ملک نے سیکرٹری داخلہ کو ہدایت کی کہ نیٹو کے لئے سامان رسد لیجانے والے کنٹینرز کی مکمل حفاظت کے لئے جامع سکیورٹی پلان ترتیب دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومتیں بھی اس حوالے سے اقدامات کا یقینی بنائیں۔ مشیر داخلہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی ایف بی آر سے تعاون کے احکامات بھی جاری کئے۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ، چئیرمین ایف بی آر، آئی جی موٹر وے، آئی جی اسلام آباد اور ڈی جی نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل نے شرکت کی۔
مزیدخبریں