پی آئی اے کے معاملات میں بہتری لانے کیلئے نئے 8 رکنی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل

پی آئی اے کے معاملات میں بہتری لانے کیلئے نئے 8 رکنی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل

لاہور (خبر نگار) حکومت پاکستان نے پی آئی اے کے معاملات میں بہتری لانے کیلئے پی آئی اے کے پرانے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو ختم کرکے نئے 8 رکنی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل کردی ہے۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز میں میاں محمد منشا، عارف حبیب، سرفراز اے رحمان، اسلم خلیق، نصیر این ایس جعفر، عمران خان اور دو سرکاری افسران سیکرٹری فنانس ڈاکٹر وقار مسعود خان اور سیکرٹری ایوی ایشن محمد علی گردیزی شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...