لاہور (کامرس رپورٹر) انجمن تاجران عمر چوک ٹاﺅن شپ لاہور کے چیئرمین سابق جنرل کونسلر محمد سرفراز خان اور تاجر برادری نے وفاقی بجٹ کو الفاظ کا گورکھ دھندہ قرار دیتے ہوئے اسے یکسر مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ روایتی بجٹ عوام کو میٹھی گولی دینے کے مترادف قرار دیا ہے۔ عوام پہلے ہی کمر توڑ مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔ اب حالات مزید سنگین ترین ہو جائیں گے۔ تاجر نمائندوں نے پرچون کی سطح پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
پرچون کی سطح پر سیلز ٹیکس فوری واپس لیا جائے: انجمن تاجران ٹاﺅن شپ
پرچون کی سطح پر سیلز ٹیکس فوری واپس لیا جائے: انجمن تاجران ٹاﺅن شپ
Jul 04, 2013