وزیراعظم سیکرٹریٹ اور وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ آفس کا نام دیدیا گیا

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی وفاقی اور صوبائی حکومت نے وزیراعظم سیکرٹریٹ اور وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے نام تبدیل کرکے ”وزیراعظم آفس“ اور ”وزیراعلیٰ آفس“ رکھ دیا۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن