لاہور (سپیشل رپورٹر) پاکستان تحرےک انصاف کی مرکزی سےکرٹری اطلاعات شےرےں مزاریں نے چیئرمےن نےب کےلئے قائد حزب اختلاف خورشےد شاہ کی جانب سے پاکستان تحرےک انصاف سے مشاورت کے حوالے سے خبروں کی تردےد کرتے ہوئے کہا خورشےد شاہ کی طرف سے پاکستان تحرےک انصاف کے ڈپٹی پارلےمانی لےڈر شاہ محمود قرےشی کیساتھ کسی نام پر کوئی مشاورت نہےں کی گئی۔