ڈپٹی اٹارنی جنرل منیرالرحمان عہدے سے مستعفی

کراچی (این این آئی) ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان منیر الرحمن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے اپنا استعفیٰ صد رآصف علی زرداری کو ارسال کردیا ہے۔ منیر الرحمن کا کہنا تھا کہ انہوں نے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناءپر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...