اوٹاوا(آن لائن)کینیڈا میں صوبائی اسمبلی کی عمارت کے باہر 3 پریشر ککر بم رکھنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں خاتون سمیت 2 افراد کو گرفتار دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ ملزمان وکٹوریا سٹی میں پارلیمنٹ بلڈنگ کو پریشر ککر بم کے ذریعے اڑانا چاہتے تھے۔