اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں جائیداد و اراضی پر قبضہ سے متعلق لاپتہ چاند بی بی کے حوالے سے ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ ایس ایس پی لاہور عبدالرب کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی۔ عدالت نے ضمانت پر رہا روپوش ہونے والے ملزم کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے ہدایت جاری کردیں ۔
سپریم کورٹ ہدایت
جائیداد پر قبضہ کیس: سپریم کورٹ کا روپوش ملزم کی ضمانت منسوخ کرنے کی ہدایت
جائیداد پر قبضہ کیس: سپریم کورٹ کا روپوش ملزم کی ضمانت منسوخ کرنے کی ہدایت
Jul 04, 2013