مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ پاکستان کے مستقبل کا تعین کریگا: برطانوی اخبار

مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ پاکستان کے مستقبل کا تعین کریگا: برطانوی اخبار

Jul 04, 2013

لندن (آن لائن) سابق فوجی صدر پرویزمشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ پاکستان کے مستقبل کا تعین کریگا۔ یہ بات ایک برطانوی اخبار نے سابق صدرکے خلاف2007ءمیں ایمرجنسی کے نفاذ پر غداری کے مقدمے کے حوالے سے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہی۔

برطانوی اخبار

مزیدخبریں