کراچی (خصوصی رپورٹ) لارڈ نذیر کا کہنا ہے کہ انہوں نے متحدہ کے قائد الطاف حسین کیخلاف ٹھوس شواہد برطانوی پولیس کے حوالے کئے۔ امت کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا مجھے کوئی استعمال نہیں کرسکتا، پاکستان کے دشمنوں کے خلاف کھڑا ہونا میری قانونی ذمہ داری ہے۔نہوں نے کہا کہ متحدہ کے قائد کو تفتیش میں تعاون کرناچاہئے۔
لارڈ نذیر