ترک عدالت نے متنازعہ پارک کا منصوبہ منسوخ کر دیا

ترک عدالت نے متنازعہ پارک کا منصوبہ منسوخ کر دیا

Jul 04, 2013

انقرہ (رائٹرز) ترک عدالت نے اس متنازعہ پارک کا منصوبہ منسوخ کر دیا ہے جس پر گزشتہ ماہ ترکی بھر میں ہنگامے، جھڑپیں ہوئی تھیں اور بیسیوں افراد مارے گئے گئے جون میں عدالتی فیصلے میں کہا گیا تھا ماسٹر پلان میں قوانین کو ملخوط خاطر نہیں رکھا گیا یاد رہے حکومت غازی چوک کی جگہ یاد گار تعمیر کرنا چاہتی تھی۔
 جس پرشہری سراپا احتجاج بن گئے تھے۔

مزیدخبریں