فرانس: سیاستدانوں اور میڈیا کا پروپیگنڈا مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ

فرانس: سیاستدانوں اور میڈیا کا پروپیگنڈا مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ

Jul 04, 2013

پیرس ( رائٹرز) فرانس میں بعض سیاستدانوں اور میڈیا کے پروپیکنڈا کے سبب چند برس میں مسلمانوں کیخلاف شرمناک سلوک اور حملوں میں اضافہ ہوا ہے مسلمانوں کے حقوق کے کیلئے کام کرنیوالی ایک تنظیم کے ترجمان نے یہ بات کہی ۔

مزیدخبریں