منصورہ ایڈیٹوریم میں یکم رمضان سے فہم القرآن آسان کورس شروع ہو گا

لاہور (پ ر) قرآن ہا¶س سوسائٹی کے مہتمم قلب بشیر خاور بٹ یکم رمضان المبارک سے صبح 5 بجے منصورہ ایڈیٹوریم ملتان روڈ منصورہ میں درس قرآن دیں گے اور علامات کے ذریعے قرآن پاک کا ترجمہ سکھائیں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...