پاک فوج کے کمانڈر ہر شعبے میں اپنا لوہا منوائیں: جنرل کیانی

پاک فوج کے کمانڈر ہر شعبے میں اپنا لوہا منوائیں: جنرل کیانی

Jul 04, 2013

جہلم (نوائے وقت نیوز) آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاک فوج کے کمانڈر ہر شعبے میں اپنا لوہا منوائیں تاکہ بہترین فوج کا مقصد پورا ہو۔ اعلی ترین معیاری تربیت اور بہتری کی مسلسل کوشش پیشہ ور فوج کا طرہ امتیاز ہے۔ آرمی چیف نے پاک فوج کی فائرنگ مقابلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا اور مقابلے کے دوران فائر بھی کئے۔
جنرل کیانی

مزیدخبریں