پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور میں ناقص کارکردگی پر پولیس افسران کی تنزلی و معطلی کر دی گئی۔ ناقص کارکردگی کی بنا پر ضلع تورغر کے ڈی پی او افتخار الدین کو واپس او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔
خیبر پی کے: متعدد پولیس افسروں کی معطلی، تنزلی
Jul 04, 2014