قاہرہ (رائٹرز) سابق مصری صدر مرسی کے اقتدار کے خاتمہ کا سال مکمل ہونے پر مصر میں ہزاروں افراد نے مظاہرے کئے۔ بم دھماکے اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 5 افراد مارے گئے۔
مصر: مرسی کے اقتدار کے خاتمہ کا سال مکمل بم دھماکہ، جھڑپیں، 5 افراد ہلاک
Jul 04, 2014