اسلام آباد (این این آئی) سینکڑوں وی آئی پیز رواں سال کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خود ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کئے گئے۔ سرخ بتی کی خلاف ورزی، تیز رفتار، سیٹ بیلٹ کے بغیر ڈرائیونگ اور ڈرائیو کرتے ہوئے موبائل فون کا استعمال کیا۔