زیادہ ٹی وی دیکھنے سے آپ کی عمر کم ہو سکتی ہے: نئی تحقیق

میڈریڈ (نیٹ نیوز) سپین میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ ہر روز ٹیلی ویژن کے سامنے تین سے چار گھنٹے گزارنے سے زندگی کا دورانیہ کم ہو سکتا ہے اور انسان وقت سے پہلے موت کے منہ میں جا سکتا ہے، دن میں دو گھنٹے ٹی وی دیکھنے  والوںمیں پہلے مرنے کی شرح 40 فیصد زیادہ تھی۔

ای پیپر دی نیشن