کامیاب ازدواجی زندگی گزار نے کیلئے فیس بک سے دور رہیں

Jul 04, 2014

واشنگٹن (نیٹ نیوز)  اگر آپ کامیاب ازدواجی  زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو  فیس بک سے دور رہیں کیونکہ سوشل میڈیا استعمال کرنے والے  جوڑوں  میں طلاق  کی شرح دیگر اسباب کے مقابلے میں 32 فیصد زیادہ ہے۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ فیس بک کے شوقین  جوڑے  ایک دوسرے  کو وقت دینے  کے بجائے فیس بک پر زیادہ وقت  گزارتے ہیں۔

مزیدخبریں