نیند کی وجہ سے دماغ کے مضر ذرات صاف ہونے کا موقع ملتا ہے

لندن (اے پی پی) ماہرین طب نے کہا ہے کہ نیند کی وجہ سے دماغ کے زہریلے اور مضر ذرات صاف ہونے کا موقع ملتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین طب نے کہا ہے کہ نیند کی ایک وجہ ویسٹ ریموول سسٹم یا مضر مواد کو نکالنے کا نظام ہے۔

ای پیپر دی نیشن