جاپان: نئی ریل سروس میں پائوں ٹب میں رکھنے کی سہولت

ٹوکیو (بی بی سی اردو) اطلاعات کے مطابق جاپان کی ایک نئی ریل سروس کے مسافروں کو سفر کے دوران اپنے پاؤں ٹب میں رکھ کر بیٹھنے کی سہولت میسر ہو گی۔ جاپان کی مشرقی ریل کمپنی شنجو اور فوکوشیما شہروں کے درمیان نئی شنکانسین نامی بْلٹ ٹرین چلائے گی۔

ای پیپر دی نیشن