سوات: بیوی نے ناک کاٹنے پر شوہر کے خلاف قصاص کا مقدمہ دائر کردیا

 مینگور(آئی این پی ) سوات کی رہائشی لڑکی نے ناک کاٹنے پر شوہر کے خلاف قصاص کا مقدمہ دائر کردیا  ۔جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اٹھارہ سالہ شاہدہ نے بتایا کہ سات سال کی عمر میں اْس کی شادی ملزم صاحبزادہ سے  اور صاحبزادہ کی بہن کی شادی  میرے بھائی سے ہوگئی۔شاہدہ کے مطابق شادی کے بعد سے اْس پر مسلسل تشدد کیا جا تا رہا۔اْس نے بتایا کہ 'ایک مرتبہ میرے شوہر نے میرا ہاتھ توڑ دیا اور مجھے پنکھے سے لٹکانے کی بھی کوشش کی۔ظلم کا شکار ہونے والی شاہدہ نے بتایا کہ اسے بیس دن کے لیے ایک کمرے میں قید کردیا گیا تھا۔
قصاص کا مقدمہ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...