جاپانی سیاست دان کرپشن الزامات پر اپنی صفائی دیتے رو پڑے

Jul 04, 2014

ٹوکیو (نیٹ نیوز) جاپانی سیاست دان ’’ریوٹارونونومورا ‘‘ پر 30لاکھ ین کے ناجائز استعمال کا الزام لگا تو پریس کانفرنس میں صفائیاں دیتے ہوئے وہ رو پڑے۔ریوٹارونونومورا  پرالزام ہے کہ انھوں نے ایک سال میں 4 مقامات کے 195 دورے کئے۔ جن پر تقریباً 30 لاکھ ین خرچہ آیا۔ اس دوران وہ ایک تفریحی مقام پر 106 مرتبہ گئے اوراس کی کوئی رسید یا رپورٹ بھی پیش نہ کرسکے۔
رو پڑے

مزیدخبریں