علی اکبر گروپ کا دورہ کھڈیاں خاص کاشتکاروں سے ملاقاتیں

لاہور (پ ر) ڈائریکٹر علی اکبر گروپ سعد اکبر خان اور بلال اکبر خان نے کھڈیاں خاص میں علی اکبر ماڈل ویلج کا دورہ کرتے ہوئے کاشتکاروں سے ملاقات کی‘ ان کے مسائل معلوم کئے اور ممکنہ حل کیلئے اپنے فیلڈ سٹاف کو ہدایات جاری کیں۔ علی اکبر گروپ نے سندھ اور پنجاب میں 150 سے زائد ماڈل ویلج منتخب کر کے وہاں کے کسانوں کو باقاعدہ رجسٹرڈ کیا اور ان کے ساتھ علی اکبر گروپ کے زرعی ماہرین کی ٹیمیں بلامعاوضہ بوائی سے کٹائی تک تمام مراحل پر نگرانی اور زرعی مسائل کے حل فراہم کرنے میں مصروف عمل رہیں گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...