نیو یارک (آن لائن) امریکہ میں بیروزگاری کی شرح اپریل دو ہزار آٹھ کے بعد 5.3 فیصد کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ گزشتہ ماہ جون میں دو لاکھ تئیس ہزار افراد کو روزگار ملا۔ سب سے زیادہ نوکریوں کے مواقع بزنس سیکٹر میں پیدا ہوئے۔
امریکہ میں بیروزگاری کم ترین سطح 5.3 فیصد پر آ گئی: رپورٹ
Jul 04, 2015