کراچی (اے پی پی)یکم دسمبر 2016ء سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی جبکہ تمام باقی رہ جانے والے 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کو مرحلہ وار ختم کر دیا جائے گا۔
یکم دسمبر 2016ء کو پرانے ڈیزائن کے تمام کرنسی نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہوجائیگی
Jul 04, 2015