کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج سے سمندری پانی تیزابی ہو رہا ہے: سائنسدان

لندن (بی بی سی اردو) سائنسدانوں نے متنبہ کیا ہے اگر کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں واضح کمی نہیں کی گئی تو سمندری حیات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔ ماہرین نے کہا ہے کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کے باعث سمندر گرم ہو رہے ہیں، آکسیجن کی کمی ہو رہی ہے اور سمندر زیادہ تیزابی ہوتے جا رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن