سونگھنے سے بیماری آٹزم کا پتہ چل سکتا ہے: تحقیق

Jul 04, 2015

لندن (بی بی سی) اسرائیل میں تحقیق کاروں نے کہا ہے کہ بچوں کا مختلف قسم کی بو سونگھنے کا طریقہ آٹزم یا خود فکری جیسی بیماری کی بنیاد کا ٹیسٹ ہو سکتا ہے۔جریدے ’کرنٹ بائیولوجی‘ میں شائع ایک تحقیق میں دکھایا گیا ہے کہ 36 بچوں پر کیے گئے تجربات کے نتائج میں آٹزم کا شکار بچے خوشبو اور بدبو میں فرق محسوس نہیں کر سکتے۔

مزیدخبریں