کویت کے امیر نے مسجد الکبیر میں کابینہ، سپیکر اور ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ نماز جمعہ ادا کی، عوام کی حفاظت اولین ترجیح ہے: شیخ صباح الاحمد

کویت کے امیر نے مسجد الکبیر میں کابینہ، سپیکر اور ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ نماز جمعہ ادا کی، عوام کی حفاظت اولین ترجیح ہے: شیخ صباح الاحمدکویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابرالصباح نے مسجد الکبیر میں جمعہ کی نماز اداکی اور کویت کابینہ ،اسپیکر پارلیمان اور ارکان پارلیمان کے علاوہ بڑی تعداد میں اعلی قیادت نے ان کے ہمراہ نماز اداکی اور کویت میں خوف کی فضا کو امن کی فضا میں تبدیل کردیا انہوںنے عوامی نمائندوں سے ملاقات اورکہاکہ کویت میں امن اور عوام کی حفاظت ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں ہم دہشت گردی کا قلع قمع کرکے دم لیں گے اس میں عوام ہماراساتھ دے تاکہ کویت کو پُرامن اوردہشت گردی پاک کیاجائے سکے ۔

ای پیپر دی نیشن