ترک وزیر خارجہ کا یونانی ہم منصب کو فون،یونان کی اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال

انقرہ (اے پی پی) ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اور ان کے اور یونانی ہم منصب نکوس کوتزائس کے درمیان گفتگو میں یونان کی اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن