فرانسیسی صدر نے وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کردی

Jul 04, 2015

پیرس(صباح نیوز) فرانسیسی حکومت نے وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کر دی۔ جولیان اسانج گزشتہ 3 برس سے مغربی لندن میں ایکواڈور کے سفارتخانے میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ جولیان اسانج نے پناہ کی درخواست کی تھی۔

مزیدخبریں