انٹراکیڈمیز رمضان فٹ بال ٹورنامنٹ رونی، بابیٹو کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں

Jul 04, 2016

لاہور (سپورٹس رپورٹر) انٹر اکیڈمیز رمضان المبارک فٹسال ٹورنامنٹ، رونی اور بابیٹو کی ٹیموں نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ انٹر اکیڈمیز رمضان المبارک فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میںرونی نے ٹیوز کو ایک نہایت ہی سخت مقابلے کے بعد1-2 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ ایک اور میچ میں بابیٹو نے رونالڈو کو پلنٹی کک پر 3-4 سے شکست دے کر فانئل کھیلنے کا شرف حاصل کیا۔

مزیدخبریں