حدود کا تنازعہ، گلگت بلتستان کا شندور پولو فیسٹیول میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت نے ایک بارپھر دنیا کے بلند ترین پولو میدان میں شروع ہونے والے تین روزہ میلے میں برابری کی سطع پر نمائندگی نہ ملنے پر گلگت بلتستان حکومت نے میلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپی کے حکومت سے ایک مراسلے کے ذریعہ گلگت بلتستان حکومت نے پولو فیسٹول میں مساوی نمائندگی دینے کا مطالبہ کیا تھا جس کا کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...