ایدھی کے گردوں کی ہفتے میں 2 یا تین بار صفائی عیادت سے زیادہ سکون کی ضرورت ہے: بی بی سی

Jul 04, 2016

کراچی (بی بی سی ڈاٹ کام) 88 برس کی عمر میں عبدالستار ایدھی کے گردے تبدیل نہیں ہو سکتے لہذا انہیں ہفتے میں دو سے تین بار گردوں کی صفائی کے عمل سے گزرنا پڑ رہا ہے۔ اس وقت انہیں عیادت سے ز یادہ سکون کی ضرورت ہے۔ عام آدمی کا تو ایدھی پر فخر کرنا بنتا ہے لیکن جب ریاست، اسٹیبلشمنٹی کارندے اور شہرت کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہ جانے دینے والے سیاسی و غیر سیاسی افراد ایدھی کی خدمات سراہنے لگیں تو دکھ اور بڑھ جاتا ہے۔
ایدھی

مزیدخبریں