میانمار: شورش زدہ ریاست رخائن میں انتہاپسند بلوائیوں کا روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظاہرہ

نیگون (اے ایف پی) میانمار کی شورش زدہ ریاست رخائن میں انتہاپسند بلوائیوں نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔ بدھ بھکشوئوں نے بھی شرکت کی۔ مسجد شہید کرنے کے بعد علاقہ میں کشیدگی برقرار ہے۔ ادھر حکومت کشیدگی ختم کرانے کی کوشش کر رہی ہے‘ لیکن معاملہ الجھا ہوا ہے۔ مظاہرے میں شریک ایک انتہاپسند نے کہا شرکاء کی تعداد ایک ہزار تھی۔

ای پیپر دی نیشن