پراگ (اے ایف پی) سلواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو نے کہا ہے برطانوی سیاستدان یورپی یونین سے برطانیہ کے انخلاء کے حوالے سے عوام کے ووٹ کا احترام کریں۔ امید ہے برطانوی سیاستدان اپنی عوام کے فیصلے کا احترام کریں گے۔ ادھر جرمنی کے وزراء نے مطالبہ کیا ہے یورپی یونین کے معاملات کو بہتر کیا جائے۔