کراچی( وقائع نگار) حکومت سندھ کی جانب سے نیب قانون کے خلاف منظور کردہ بل کو تجزیہ نگاروں نے کرپشن کے تحفظ کے لئے پیپلزپارٹی کا ایک نیا ”این آر او “ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے اپنے پیارے کرپٹ افراد کو نیب کے ہتھے چڑھنے سے بچانے کے لئے یہ بل منظور کرایا ہے۔
این آر او