کراچی( وقائع نگار) حکومت سندھ کی جانب سے نیب قانون کے خلاف منظور کردہ بل کو تجزیہ نگاروں نے کرپشن کے تحفظ کے لئے پیپلزپارٹی کا ایک نیا ”این آر او “ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے اپنے پیارے کرپٹ افراد کو نیب کے ہتھے چڑھنے سے بچانے کے لئے یہ بل منظور کرایا ہے۔
این آر او
پیپلزپارٹی کا ایک اور ”این آر او “ آگیا
Jul 04, 2017