کوئی جرم کیا تو کٹہرے میں لائیں، پیش ہونے کو تیار ہیں:عمران خان کی بہنوں کا ردعمل

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیان پر عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان، علیمہ خان نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ہم نے کوئی جرم کیا ہے تو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ ہمارے خلاف الزام ہے تو عدالتوں میں پیش ہونے کے لئے تیار ہیں۔ ہم سمجھنے سے قاصر ہیں کہ ہم نے ایسا کون سا جرم کر دیا ہے۔ حکومت سامنے لائے ہم پر کیا الزامات ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...